ناری فاؤنڈیشن جانب سے مقامی ہوٹل میں خواجہ سرا کے حقوق کے حوالے سے منعقد ہوا جھان سیاسی، سماجی اور ناری فاؤنڈیشن کے ممبران نے شرکت کی جس ازراجمال،انور مهر، زبير مهر، و دیگر سیمینار میں ناری فاؤنڈیشن کے عہدیداروں نے خطابات کئے،اور کہا کہ ہم تین ماہ سے ہمارا پروجیکٹ چل رہا ہے،خواجہ سراح کو بھی برابری کا درجہ دیا جائے،گذشتہ سیلاب اور بارشوں میں ٹرانسجینڈر کو نظر انداز کیا گیا،خواجہ سراح کو اکثر لوگ شی میل کہ کرپکار تے ہیں،سپریم کورٹ کے جانب سے شی میل کے بجائے ٹرانسجینڈر لفظ استعمال کرنے کا حکم دیا ہے،ہمارے معاشرے نے خواجہ سراح کو صرف بیک مانگنے کے لئے رکھا گیا ہے،ہمارے سماج میں کبھی بھی خواجہ سراحوں کو بنیادی حقوق نہیں ملے ہیں، ہماری سوسائٹی خواجہ سراحوں کو ساتھ بیٹھانے سے ڈرتا ہے،سیلاب اور بارشوں کے دوران ٹرانسجینڈر کا بہت نقصان ہوا ہے،ٹرانسجینڈر کی مدد کرنے کے لئے کوئی بھی آگے نہیں آیا، سیمنار میں سرکاری اور غیر سرکاری لوگوں کو ٹریننگ دی گئی،کسی بھی خطرناک صورتحال میں ٹرانسجینڈر سمیت تمام لوگوں کی مدد کی جا سکے،
66