اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد Mohammed bin Salman کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ رابطہ ایران-اسرائیل کشیدگی اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں کیا گیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ سیکیورٹی صورتحال اور ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش خطرات پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔سعودی ولی عہد ammed bin Salman کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ رابطہ ایران-اسرائیل کشیدگی اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں کیا گیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ سیکیورٹی صورتحال اور ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم شہبز اشریف نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش خطرات پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔
