معذور افراد کو اسمبلی ممبر بنانے کی کوششیں کی جائیں گی، معذور افراد کی ریزرو سیٹ رکھی گئی ہیںسکھر سمیت کراچی، حیدرآباد میں پیپلزپارٹی کا جیالا ہی میئر اور چیئرمین بنیں گے، ہم کراچی سے سب سے زیادہ سیٹیں وصول کرنے والی پارٹی ہیں،کراچی سے میئر بھی پیپلزپارٹی کا ہی بنے گا، پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کی تربیت ہی ایسی کی تھی، جس کی وجہ سے انہیں لوگ چھوڑ کر جا رہے ہیں،کورکمانڈر ہاؤس اور آرمی تنصیبات پر حملوں سے ان کی ملک دشمنی ثابت ہوتی ہے،ابھی اور بھی بہت سارے لوگ پی ٹی آئی کو خیر باد کہیں گے،ہم معذور بچوں کی تعلیم کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، کمیل حیدر شاہ ، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدالقدوس میمن و دیگر نے معذور بچوں میں ایوارڈ تقسیم کئے