سکھر: سماجی تنظیم کی جانب سے پاک افواج کی حمایت گلوب چوک سے نیشنل پریس کلب تک ریلی نکالی گئی،

پاک افواج نے ملک کی بقا کے لئے جانوں کا نذرانہ دیا ہے؛ریلی کے رہنما نیاز ٹانوری، خادم حسين الرو و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ شرپسند پاک افواج کے خلاف ایک سازش کے تحت پروپیگنڈہ پھلا رہے ہیں؛جس کی شدید الفاظوں میں مذمت کرتے ہیں؛ہم پاکستانی محب الوطن عوام پاک آرمی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں؛ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فورن پاک افواج کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے عناصروں کے خلاف نوٹس لیا جائے.