لیبر کالونی میں جعلسازی کے ذریعے جعلی الاٹمنٹ کی گئی ہے،صرف آرائیں قبیلے کے 18 لوگ شامل ہیں، اور بھی ایسے من پسند لوگوں کو فلیٹ بیچے گئے، رائل پلازہ کمزور بلڈنگ ہے، لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہے، رہائشی اس کو بیچنا چاہتے ہیں تو مارکیٹ ویلیو پر بیچ سکتے ہیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے تعاون سے مرمت کروانے پر بھی مشاورت جاری ہے، سندھ سالڈ ویسٹ مینیجمینٹ کا چائنا کمپنی کے ساتھ مل کر کام کرے گی، پہلے ہم ایسی بارشوں کیلئے ذہنی طور پر تیار نہیں تھے، اندازے سے زیادہ بارشیں ہوئی تھیں، چھ ماہ کے اندر تمام ڈسپوزل کو اپگریڈ کریں گے، تاکہ بارشوں کا پانی جلد نکالا جا سکے، بارشوں میں بجلی بندش کی وجہ سے پانی نکالنے میں مشکلات آتی رہتی ہے،